پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی ائیرپورٹ، غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی (پی پی آئی) کراچی ائیرپورٹ پر پرندہ ٹکرانے سے غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے انجن کو شدید نقصان پہنچا۔ذرائع کے مطابق پرواز کے ٹیک آف کرتے ہی پرندہ ٹکرانے سے طیاریکو واپس ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ائیرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے میں سوار تمام مسافروں کو طیارے سے اتارکر ٹرانزٹ لاؤنج منتقل کیا جارہا ہے۔