پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایران سے بجلی کی خریداری کیلئے پاکستانی وفد تہران روانہ

ایران کے ساتھ بجلی سپلائی سے متعلق معاہدے پر دستخط ہوں گے
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پاکستانی وفد ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی خریدنے کے لیے پاکستانی وفد 3 روز کے دورے پر تہران روانہ ہو گیا۔پاکستان ایران سے کئی برسں سے بجلی خرید کر گوادر اور اطراف کے اضلاع میں فراہم کررہا ہے۔بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں بجلی کی بڑھتی کھپت کے پیش نظر ایران سے 100 میگاواٹ اضافی بجلی خریدنے کیلئے پاکستانی وفد تین روزہ دورے پر تہران کے لئے روانہ ہو گیا ہے۔توانائی ڈویڑن کے حکام کا کہنا ہے کہ اضافی سومیگاواٹ بجلی کا مقصد گوادر کو زیادہ بجلی فراہم کرنا ہے۔ اس سلسلے میں ایران سے مکران ڈویڑن کے لئے ٹرانسمیشن لائن پہلے ہی مکمل ہوچکی ہے۔