ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیرہ غازی خان، ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان(پی پی آ ئی) پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں سخی سرور روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گرنے سے 6افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق زائرین حضرت سخی سرور دربار کی زیارت کرنے جا رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق زائرین سے بھری ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گرنے سے 6افراد جان کی بازی ہارگئے، جبکہ کچھ زخمی ہوئے ہیں۔ٹریکٹر ٹرالی پر 30 سے 40 افراد سوار تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ریسکیو کا کہنا ہے کہ دس افراد کو زندہ بچا لیا گیا ہے ریسکیو اور غوطہ خوروں کی ٹیموں کی جانب سے آپریشن جاری ہے۔