کالے موتیے سے آگاہی کاعالمی ہفتہ شروع

کراچی (پی پی آئی)ملک بھر اس ہفتہ کو کالے موتیے سے آگہی کے ورلڈ ویک کے طور پر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد لوگوں کو کالے موتیے کے بارے میں آگہی دینا ہے اس کے حوالے سے اس مناسبت سے مختلف تنظیموں نے آگاہی واک، سمپوزیم اور لیکچرز کا اہتمام کیا ہے۔

Next Post

بابر یوسف زئی وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان مقرر

Fri Mar 10 , 2023
کوئٹہ(پی پی آئی)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کیبنٹ سیکشن کے جاری کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹر بابر یوسف زئی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ان کی تقرری کا با ضابطہ نوٹیفکیشن بھی محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کیبنٹ سیکشن نے جاری کردیا ہے۔