بابر یوسف زئی وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان مقرر

کوئٹہ(پی پی آئی)محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کیبنٹ سیکشن کے جاری کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈینیٹر بابر یوسف زئی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ان کی تقرری کا با ضابطہ نوٹیفکیشن بھی محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کیبنٹ سیکشن نے جاری کردیا ہے۔

Next Post

معروف اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا

Fri Mar 10 , 2023
کراچی(پی پی آئی)معروف اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا۔فیروز خان کے فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 7.6 ملین فالوورز ہیں اور انہوں نے ایپ پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے ان سب فالوورز کو حیران کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اداکار […]