اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

10رمضان کو یوم باب الاسلام سرکاری سطح پر منایا جائے:عطاء الرحمٰن خان

دینی تنظیمیں اس دیرینہ مطالبہ کی تائید میں متفقہ اورٹھوس موقف اپنائیں:طفیل احمد خان

کراچی (پی پی آئی)یوم فاروق اعظم کمیٹی پاکستان نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ 10رمضان کو یوم باب الاسلام سرکاری سطح پر منایا جائے، نیز ماہ صیام میں رمضان پیکج کا اعلان، زخیرہ اندوزی و ناجائز منافع خوری اور اشیائے خورو نوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے ٹھوس اقدامات کرکے عوام کو خصوصی ریلیف دیا جائے۔پی پی آئی کے مطابق کمیٹی کے سربراہ عطاء الرحمٰن خان اورطفیل احمد خان نے دینی تنظیموں سے اپیل کی کہ وہ اس مطالبہ کی تائید میں متفقہ موقف اپنائیں۔۔