جماعت اسلامی کا طاہر نجمی کے وفات پراظہار تعزیت

کراچی (پی پی آئی)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے روزنامہ ایکسپریس کے ایڈیٹر اور سینئر صحافی طاہر نجمی کے وفات پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Next Post

کراچی گیمز میں کھو کھو گرلز ایونٹ ڈسٹرکٹ کیماڑی نے جیت لیا

Fri Mar 10 , 2023
کراچی (پی پی آئی)کراچی گیمز 2023 میں کھو کھو گرلز ایونٹ میں ڈسٹرکٹ کیماڑی نے ڈسٹرکٹ کورنگی کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا فائنل میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈسٹرکٹ کیماڑی نے 14-5 سے فتح سمیٹی۔وومین اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال میں منعقدہ ایونٹ کی مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ تھیں جنہوں نے کھلاڑیوں […]