اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا

کراچی(پی پی آئی)معروف اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام پر اپنا نام تبدیل کر لیا۔فیروز خان کے فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 7.6 ملین فالوورز ہیں اور انہوں نے ایپ پر اپنا نام تبدیل کرتے ہوئے ان سب فالوورز کو حیران کر دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اداکار نے اپنے بیٹے سلطان کو ایک چھوٹا سا خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے نام کے ساتھ فیروز خان ابو سلطان لگا لیا ہے۔مداحوں کی جانب سے فیروز خان کے اکاؤنٹ پر اپنے نام کے ساتھ بیٹے کا نام لگانے کو پسند کیا گیا ہے۔