سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ عمران خان کو عقل عطا کرے لعل شہباز قلندر کے مزار پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی استدعا

سہون شریف (پی پی آئی) حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر مزار پر چادر چڑھانے بعدگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ عمران خان کو عقل عطا کرے،پی پی آئی کے مطابق یہ بات خود گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو میں بتائی