جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رویت ہلال کمیٹی کے ارکان دم پخت چاول، چکن تکہ بوٹی، چکن کڑاہی، سیخ کباب، رشین سلاد، حلوہ، منرل واٹر، کولڈ ڈرنکس ، پیسٹری اور سینڈوچز سے محروم،سوشل میڈیا پر خبر سے ٹینڈرمنسوخ

کراچی (پی پی آئی)رویت ہلال کمیٹی کے ارکان،مہمانوں اور افسر شاہی کیلئے مرغن کھانوں کا ٹینڈر سوشل میڈیا پر مینیو وائرل ہونے کے بعد خیبر پختونخوا کے نگران وزیرِ مذہبی امور نیٹینڈر واپس لینے کا حکم دیا۔انہوں نے کہا کہ موجودہ معاشی صورتِ حال میں پرتکلف کھانوں کا اہتمام کسی صورت برداشت نہیں۔اب رویت ہلال کمیٹی کے ارکان کو دم پخت چاول، چکن تکہ بوٹی، چکن کڑاہی، سیخ کباب، رشین سلاد، حلوہ، منرل واٹر، کولڈ ڈرنکس، پیسٹری اور سینڈوچ نہیں ملے گا۔پی پی آئی کے مطابق سوشل میڈیا پر کہا جارہا ہے کہ صرف اس مرتبہ ہی نہیں آئندہ کیلئے اس قسم کے تعیشات پر پابندی لگائی جائے اور ماضی کی بے قاعدگیوں کا حساب لیا جائے۔