جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سخی سرور جانے والے زائرین میں سے 6کی لاشیں نہر سے نکال لی گئیں،دیگر17کی تلاش جاری

ڈی جی خان(پی پی آئی)ڈیرہ غازی خان میں زائرین سے بھری ایک ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گرنے کے باعث 23 افراد ڈوب گئے تھے۔پی پی آئی کے مطابق سخی سرور جانے والے زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر نہر میں جا گری تھی،۔ٹریکٹر ٹرالی میں 47 افراد سوار تھے جن میں سے 26 کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا، تاہم باقی افراد میں سے 6 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔، نہر میں ڈوبنے والوں کی لاشوں کی تلاش جاری ہے۔اس افسوس ناک واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے جس میں ٹریکٹر ٹرالی کو نہر میں بے قابو ہو کر گرتے دیکھا جا سکتا ہے، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرالی میں خواتین اور بچے بھی سوار تھے۔