مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کل ہوں گے

اسلام آباد(پی پی آئی) وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پیر کے روز ہوں گے۔ دونوں فریقین کے مابین جمعہ کے روز مذاکرات ہونا تھے جو نامعلو م وجوہات کی بنا پر نہ ہوسکے، دونوں اطراف سے جمعرات کے اختلافی نکات پر غور کے لیے وقفہ لیا گیا ہے، اب وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات 13 مارچ کو ہوں گے۔واضح رہے کہ پاکستان نے اسٹاف لیول معاہدے کے لیے ایم ای ایف پی کی تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمدکردیا ہے۔