شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ 2023ء میں کل بروز اتوار کو دو اہم میچز کھیلے جائیں گے

لاہور(پی پی) لاہور پولو کلب کے زیراہتمامدی سنچری وینچرز نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ 2023ء میں اتوار کو دو اہم میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ دوپہر ڈیڑھ بجے ڈی ایس پولو اور ری ماؤنٹس کے درمیان جبکہ سہ پہر ساڑھے تین بجے ماسٹر پینٹس /نیوایج کیبلز کا میچ بی این پولو سے ہوگا۔ ڈی ایس پولو میں دانیال شیخ،بلال حئی،حسام علی حیدر اور جاویر گریرو، ری ماؤنٹس میں احمد زبیر بٹ،، عمران شاہد، ہوتے چاؤون اور مینول سندبلد، این پولو میں سے بابر نسیم ررایلینا وینوٹ،حمزہ مواز خان اور خوان ماریا رئیوز گنزجبکہ ماسٹر پینٹس/نیوایج کیبلز میں فاروق امین صوفی، راجہ تیمور ندیم، خوان کروز گروگل اور سائمن پراڈا شامل ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر بی این ٹیم اور ماسٹر پینٹس /نیوایج کیبلز کی ٹیمیں دو دو میچز جیت کر پہلی اور دوسری پوزیشن پر ہیں۔ ڈی ایس پولو ایک میچ جیت چکی ہے جبکہ ری ماؤنٹس کی ٹیم دونوں میچز ہار چکی ہے۔