لاہور(پی پی آئی) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق چوہدری سرور کو پارٹی میں 2 عہدے دیئے جائیں گے۔ چوہدری سرور ق لیگ کے مرکزی چیف آرگنائزر اور پنجاب کے صدر ہوں گے۔ چوہدری سرور نے لاہور میں چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
Next Post
شیخوپورہ فلور مل مالک، بیوی بچوں اور سالی کو قتل کرنے والے کیخلاف مقدمہ
Sun Mar 12 , 2023
شیخوپورہ (پی پی آئی)شیخوپورہ میں فلور مل مالک کے علاوہ اپنے بیوی بچوں اور سالی کو قتل کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم نے ایک گھنٹے میں فیکٹری مالک، اپنے 2 بچوں، بیوی اور سالی کو گولیاں ماریں۔پی پی آئی کے مطابق ملزم کا نام تنویر بتایا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت […]