سوات اور دیر بالا میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

سوات(پی پی آئی)سوات، دیر بالا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی،پی پی آئی کے مطابقزلزلے کے مرکزافغانستان میں کوہ ہندو کش کا سلسلہ تھا جبکہ گہرائی154 کلو میٹر تھی۔

Next Post

مردم شماری کی ٹیموں کو شہریوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے میں ان گنت مسائل کا سامنا

Sun Mar 12 , 2023
کراچی (پی پی آئی)پاکستان ادارہ شماریات کے شمار کنندگان کو گھر گھر جاکر مردم شماری کے لیے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے کام کی راہ میں ان گنت مسائل کا سامنا ہے۔بہت سے شمار کنندگان سے بات چیت میں یہ شکایت سامنے آئی ہے کہ لوگ ان کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے۔مردم شماری کی ٹیم کے ایک رکن نے کہا […]