خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مردم شماری کی ٹیموں کو شہریوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے میں ان گنت مسائل کا سامنا

کراچی (پی پی آئی)پاکستان ادارہ شماریات کے شمار کنندگان کو گھر گھر جاکر مردم شماری کے لیے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے کام کی راہ میں ان گنت مسائل کا سامنا ہے۔بہت سے شمار کنندگان سے بات چیت میں یہ شکایت سامنے آئی ہے کہ لوگ ان کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے۔مردم شماری کی ٹیم کے ایک رکن نے کہا کہ ٹھیک ہے کہ وہ ذاتی معلومات مانگنے والے اجنبی پر بھروسہ نہیں کرتے لیکن وہ ہماری شناخت کے ثبوت پیش کرنے کے بعد بھی تعاون نہیں کرتے’۔پی پی آئی کے مطابق بیشتر لوگ کہتے ہیں کہ وہ واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا پر پیغامات دیکھتے ہیں جو انہیں کسی کے ساتھ ذاتی معلومات شیئر کرنے کے خلاف خبردار کرتے ہیں‘۔