اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کے حصول کیلئے دستاویزی کارروائی مکمل ہو گئی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہفنڈز جلد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو جاری ہو جائیں گے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ چینی بینک نے 1.3 ارب ڈالر کے رول اوور کی منظوری دی تھی،یہ رقم حال ہی میں پاکستان نے چائنہ کو واپس ادا کی تھی۔
Next Post
پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے: دفتر وزیراعظم کا بیان
Thu Mar 16 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے۔وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا کہا گیا ہے کہ پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام کے حوالے سے سوشل اور پرنٹ میڈیا میں گردش کرنے والے حالیہ تمام بیانات، پریس ریلیزز، سوالات […]
