ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول نے خارجہ امور کو درست سمت دی ،ملک کا کھویا ہوا وقار بحال کیا:شازیہ مری

سابق صدر آصف علی زرداری کی ترجیح پاکستان کی خوشحالی، استحکام اور جمہوریت کی بقا ہے
اسلام آباد (پی پی آئی)ؤوفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی ترجیح ملک کا استحکام اور جمہوریت کی بقا ہے،پی پی آئی کے مطابق شازیہ مری نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے خارجہ امور کو درست سمت دیدی ہے،ملک کا کھویا ہوا وقار بحال کیا ہے، آج ہر طرف وزیر اعظم بلاول کے نعرے گونج رہے ہیں، افسوس میڈیا کی ساری توجہ زمان پارک پر لگے ہوئے تماشہ پر ہے، ملک میں انتشار پھیلانے والوں کی حوصلہ شکنی کی ضرورت ہے۔