ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کی عدالت پیشی کیلئے 4 ہزار پولیس اہلکار تعینات

اسلام آ باد(پی پی آئی) اسلام آباد پولیس کی جا نب سے جا ری بیان کے مطابق ہفتے کے روز توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر عمران خان کی پیشی کے موقع پر اسلام آ بادمیں 4 ہزار پولیس اہلکار تعینات کئے گئے۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس، ایف سی اور پنجاب پولیس کے چار ہزار جوان اور افسران جوڈیشل کمپلیکس تعینات کئے گئے۔