پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رمضان کی آمد، چینی اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کوئٹہ(پی پی آ ئی)رمضان المبارک کی آمد میں چند دن باقی ہیں لیکن منافع خوروں نے پہلے ہی اشیاخورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔کوئٹہ میں چینی فی کلو 15 روپے کا اضافے کے ساتھ 110 سے 115 روپے میں فروخت ہو رہی ہے، مرغی کا گوشت 650 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔پیاز فی کلو 200 روپے جبکہ کوئٹہ میں آٹا 135 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب ادارہ شماریات کے مطابق آٹا، ٹماٹر، گھی، چائے کی پتی، دودھ، اور گوشت سمیت 28 اشیائے ضروریہ گزشتہ ایک ہفتے میں مہنگی ہو گئی ہیں۔