جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رمضان کا چاند،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

مفتی شہاب نے بھی رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے آ ج اجلاس طلب کر لیا
پشاور(پی پی آئی) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آ ج ہوگا۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ کو پشاور میں ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے اور اوقاف ہال میں اجلاس میں رمضان کے چاند سے متعلق اعلان کیا جائے گا۔دوسری جا نب پشاور کی غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان نے بھی رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے آج 22 مارچ کو اجلاس بلالیا ہے۔اجلاس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کریں گے۔خیال رہے کہ ملک میں ہر سال یکم رمضان اور عید کے موقع پر مسجد قاسم علی خان اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے درمیان اتفاق نہیں ہو پاتا۔