جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت نے رواں برس زکواۃ کا نصاب جا ری کردیا

سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم 1 لاکھ3 ہزار روپے رکھنے والے صارفین سے زکوٰۃ کی کٹوتی ہوگی
اسلام آباد(پی پی آ ئی)حکومت نے رواں برس کے لیے زکواۃ کا نصاب جا ری کردیا، سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والوں سے ہی زکوٰۃمنہا کی جائے گی۔وزارت برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ نے سال 2023کے لئے زکوٰۃ کا نصاب جاری کرتے ہوئے نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والے صارفین سے زکوٰۃ کی کٹوتی ہوگی، اس سے کم رقم رکھنے والے افراد زکوٰۃکٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔