نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عوامی مقبولیت کے دعویدار الیکشن کیوں نہیں کراتے:چوہدری پرویز الٰہی سیاسی صورتحال عام انتخابات کاتقاضاکرتی ہے لیکن حکمراں لرزہ بر اندام ہیں یقینی شکت سے خوفزدہ نااہل حکمران ٹو لہ فرار چاہتا ہے کہ اسٹیٹس کو برقرار رہے

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عوامی مقبولیت کے دعویدار الیکشن کیوں نہیں کارہے محض اس لئے کہ وہ یقینی شکست سے خوفزدہ ہیں۔پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورتحال فوری طورپر عام انتخابات کاتقاضاکرتی ہے لیکن موجودہ حکمراں اتحاد انتخابات سے لرزہ بر اندام ہے کیونکہ یقینی شکت سے خوفزدہ نااہل حکمران ٹو لہ فرار چاہتا ہے کہ اسٹیٹس کو برقرار رہے اور انتخابات نہ ہوں۔ پرویزالٰہی کا کہنا تھاکہ آئین شکن حکمران عدلیہ کے خلاف غیر مناسب لب و لہجہ اختیار کر رہے ہیں۔