ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم میں بیواؤں، بزرگوں اور خواتین کوترجیح دینے کا حکم

پشاور (پی پی آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے آٹا پوائنٹس پر بھگدڑ کا نوٹس لے لیا، صوبائی وزیراطلاعات کہتے ہیں آٹے کی تقسیم میں غفلت پر کارروائی کی جائے۔پی پی آئی کے مطابق حکومت نے احکامات جاری کئے ہیں کہ آٹا تقسیم کرنے کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر پیش کی جائے۔ فیروز جمال نے کہا کہ مفت آٹے کی تقسیم میں بیواؤں، بزرگوں اور خواتین کو سہولت فراہم کی جائے۔انہوں نے کہا کہ بنوں واقعے میں غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔ تمام ڈپٹی کمشنرز آٹے کی تقسیم، بازاروں میں پرائس کنٹرول کی مانیٹرنگ کریں۔