جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

46 ہزار زکواۃمستحقین کو زکواۃکارڈ 10 رمضان المبارک تک دیدیے جائیں گے: فیاض بٹ

کراچی(پی پی آئی) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زکواۃ فیاض علی بٹ نے کہا ہے کہ 10 رمضان المبارک تک 46 ہزار زکواۃمستحقین میں سندھ بینک کے ذریعے صوبے بھر میں زکواۃ کارڈ تقسیم کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں شفافیت کو برقرار رکھنے کے لیے بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے زمستحقین کی تصدیق کا عمل مکمل کیا جا چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ زکواۃ کارڈ کی تقسیم کی تقریب وزیر اعلیٰ سندھ ہاؤس میں ہوگی، افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ زکواۃ مستحقین کوکارڈ دیں گے۔ بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے زکواۃکی تقسیم کو شفاف بنایا ہے تاکہ صرف مستحق افراد ہی زکواۃ وصول کرسکیں۔