ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت کیخلاف پروپیگنڈا، وزیر اطلاعات سندھ کا انفارمیشن کال سینٹر کے قیام کا اعلان

کراچی (پی پی آئی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے حکومت کیخلاف پروپیگنڈا روکنے کیلئے انفارمیشن کال سینٹر کے قیام کا اعلان کر دیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ انفارمیشن کال سینٹر محکمہ اطلاعات کے تحت قائم کیا جائے گا، تمام محکموں کو انفارمیشن کال سینٹر سے منسلک کیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کال سینٹر فیک نیوز اور حکومت کے خلاف جعلی پروپیگنڈے کو کاؤنٹر کرے گا۔