ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سری نگر جموں شاہراہ لینڈ سلائینڈنگ کے باعث ٹریفک کیلئے بند

سری نگر(پی پی آئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والی واحدسرینگر جموں شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ جموں ریجن میں ضلع رام بن کے علاقوں کیفے ٹیریا موڑ، میہڑ، شلگڈی شیربیبی میں شاہراہ بلاک ہو گئی ہے۔سرینگر جموں شاہراہ کے ذریعے ہی تمام بنیادی اشیائے ضروریہ وادی میں پہنچتی ہیں۔ شاہراہ کی بندش کیوجہ سے وادی کشمیرمیں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بنیادی اشیائے ضروریہ کی قلت ہو جاتی ہے اور قیمتیں آسمان کو چھونے لگتی ہیں۔