ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شیطان قید اور سیاسی شیطان آزاد گھوم رہا ہے: طلال چودھری

لاہور(پی پی آ ئی) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ شیطان قید ہے اور سیاسی شیطان آزاد گھوم رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں طلال چودھری نے کہا کہ عمران شیطان، فراڈیا اور جھوٹا ہے، ایسے شیطان قید ہو جائیں تو ملک سے مہنگائی ختم ہو جائے۔مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے مزید کہا ہے کہ جسے ڈالر کی قیمت ٹی وی سے پتا چلتی تھی وہ ملک کو حل دے گا؟۔ خان صاحب ٹیرین کو بھی حقیقی آزادی چاہیے اور پاکستان کو فارن فنڈڈ دہشت گرد سے حقیقی آزادی چاہیے۔