عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معاشی، سیاسی اور انتظامی چیلنجز عمران خان کی ناکام پالیسیوں کا شاخسانہ ہیں: وزیراعظم

اسلام آ باد(پی پی آئی)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ معاشی، سیاسی اور انتظامی چیلنجز عمران خان کی ناکام پالیسیوں کا شاخسانہ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ عمران نیازی نے ہمیشہ صرف بیان بازی کی،قوم ان کی مایوس کن کارکردگی سے متعلق پوچھ رہی ہے۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی، سیاسی اور انتظامی چیلنجز ان کی ناکام پالیسیوں کا شاخسانہ ہیں۔