شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی گملے میں اْگائی ہوئی پارٹی ہے: فیصل کریم کنڈی

2014 کے دھرنے کے بعد اسرائیلیوں اور بھارتیوں نے ان کی غیر معمول فنڈنگ کی

2013 میں خیبرپختونخوا پر مسلط کر دیا گیا،بنی گالاکا سنسان مکان پر اسرار محل بن گیا

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی گملے میں اْگائی ہوئی پارٹی ہے، 2014 کے دھرنے کے بعد اسرائیلیوں اور بھارتیوں نے ان کی غیر معمولی فنڈنگ کی، 2013 میں عمران کو خیبرپختونخوا پر مسلط کر دیا گیا۔ 2013 کے بعد بنی گالا کے پہاڑ پر قائم سنسان مکان پر اسرار محل بن گیا، عمران نیازی ساڑھے 8 سال تک خیبرپختونخوا کے عوام کا پیسہ لوٹتا رہا، وہ سیلاب متاثرین کے پیسے بھی ہضم کر چکے ہیں۔ سابق وزیر اعظم عمران خان پر کرپشن کے سنگین الزامات لگا دیئے، فیصل کریم کنڈی نے نے الزام عائد کیا کہ خیبرپختونخوا کے 2 وزرائے اعلیٰ عوام کے پیسے بنی گالا محل منتقل کرتے رہے۔