جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کیلئے 100 ٹن کھجور کاسعودی تحفہ حکام کے سپرد

کراچی (پی پی آئی)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو 100ٹن کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے کھجوریں پاکستانی انتظامیہ کے حوالے کیں۔اس موقع پر سعودی سفیر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ سعودی حکومت کو پاکستانی بھائیوں کیلئے کھجوروں کا تحفہ فراہم کرنے پر مسرت ہے یہ کھجوریں خادم حرمین الشریفین کی ہدایات پر فراہم کی جا رہی ہیں۔واضح رہے کہ مذکورہ 100ٹن کھجوریں سالانہ روایات کے طور پر سعودی عرب کی جانب سے دی جاتی ہیں۔