جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن ا نتخابات نہیں کرا سکتا تو عدالت ہی دیکھے گی، شاہد خاقان عباسی

آج بھی 90روز میں انتخابات کی رائے ہے لیکن ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے

لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج بھی 90روز میں انتخابات کی رائے ہے لیکن ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے انتخابات کے حوالے سیکہا کہ آج بھی 90 روز میں انتخابات کی رائے ہے، ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے۔شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ آئین حکومتی اداروں کو الیکشن کمیشن کی مدد کا بھی کہتاہے لیکن اب الیکشن کمیشن نے کہا وہ انتخابات نہیں کرا سکتا تواس کو عدالت ہی دیکھے گی۔