سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی بلوچستان کے سوشل میڈیا ہیڈ ماجد تاجک کو ان کے گھر سے اٹھایا گیا: قاسم سوری

کوئٹہ(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف بلوچستان کے سوشل میڈیا ہیڈ ماجد تاجک کو ان کے گھر سے اٹھایا گیا ہے۔سماجی را بطے کی ویبس ائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں قاسم سوری نے کہا ہے کہ قریبی سریاب روڈ تھانہ سے رابط کیا گیا تو وہ اس چھاپے سے لاعلم ہیں، اس وقت ملک مکمل طور پر لاقانونیت اور فسطائیت کی آخری حدیں پار کر رہا ہے۔