کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رواں مالی سال کے 6 ماہ میں 10 ارب 21 کروڑ ڈالر کا قرض و سود ادا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) رواں مالی سال کے 6 ماہ میں 10 ارب 21 کروڑ ڈالر کا قرض و سود ادا کیا گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران 3 ارب 44 کروڑ ڈالر کا قرض وسود ادا کیا گیا، ستمبر سے دسمبر کے دوران 6 ارب 76 کروڑ ڈالر کا قرض و سود ادا گیا۔رواں مالی سال کے 6 ماہ میں صرف قرض کی مد میں 8 ارب 27 کروڑ ڈالر ادا کیے گئے، 6 ماہ میں سود کی مد میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر ادا کیے گئے۔