سپریم کورٹ از خود نوٹس پر فیصلوں کے خلاف اپیل کا حق نوازشریف,یوسف رضا گیلانی، جہانگیر ترین اور دیگر کو بھی حاصل

اسلام آباد (پی پی آئی)قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 میں محسن داوڑ کی ترمیم بھیشامل کر لی گئی ہے، جس کے بعد نوازشریف،یوسف رضا گیلانی، جہانگیر ترین اور دیگر متاثرہ فریق بھی ایک ماہ میں اپیل کر سکیں گے۔ بل کے متن کے مطابق از خود نوٹس مقدمات میں فیصلوں پر اپیل کا حق پہلے ہونے والے فیصلوں پر بھی ہو گا،ماضی میں مقدمات کے فیصلوں کے خلاف ایک ماہ کی اپیل کر سکیں گے۔ منظور شدہ بل کے تحت اپیل کا یہ حق ون ٹائم پرویژن کے تحت ہو گا۔

Next Post

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

Wed Mar 29 , 2023
اچی(پی پی آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 900 ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی […]