پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے ا سکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کل سے شروع

پشاور (پی پی آئی)محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے سکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اپریل سے 7 اپریل تک خیبرپختونخوا میں سکول بند رہیں گے صوبے کے سکولوں میں داخلے اور کتابیں فراہم کرنے کے لئے متعلقہ عملہ موجود رہے گا۔