بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومتی اتحادی اجلاس کے دوران تحریک انصاف بھی متحرک پی ٹی آ ئی رہنما پرویز الٰہی نے کئی سیاسی رہنماؤں کے فون کھڑکا دیئے

لاہور (پی پی آ ئی) پی ٹی آ ئی پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے ایم کیو ایم اور عوامی تحریک کی قیادت سمیت کئی سیاسی رہنماؤں کے فون کھڑکا دیئے۔ میڈیاذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس طلب کیا تو تحریک انصاف بھی سیاسی اتحاد بنانے کیلئے پر تولنے لگی، تحریک انصااف کے صدر پرویز الٰہی نے ایم کیو ایم، عوامی تحریک اور جماعت اہل حدیث کی قیادت کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ قائم کر لیا۔