بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تاجکستان کی سومون ایئر رواں ماہ میں پاکستان سے فضائی آپریشن پر تیار

کراچی (پی پی آئی)تاجکستان کی سومون ایئر رواں ماہ کے پہلے ہفتے سے پاکستان کے لئے فضائی آپریشن شروع کرنے کیلئے تیار ہے، ابتدائی طور پراسلام آباد اور دوشنبے کے درمیان ہفتہ وار پرواز آپریٹ کی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق غیرملکی ایئرلائن سومون نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا، تاجکستان کی سومون ایئر رواں ماہ کے پہلے ہفتے سے فضائی آپریشن شروع کرنے کیلئے تیار ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے سومون ایئر کو فضائی آپریشن کی اجازت دیدی، ابتدائی طور پر سومون ایئر اسلام آباد اور دوشنبے کے درمیان ہفتہ وار پرواز آپریٹ کرے گی۔