سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بینظیر کفالت پروگرام کی سہ ماہی قسط 7 ہزار سے بڑھاکر 8500 روپے کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ بینظیر کفالت کی جاری سہ ماہی قسط 7 ہزار سے بڑھاکر 8500 روپے کردیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق شازیہ مری کے زیر صدارت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکریٹرینے مختلف اقدامات پر بریفننگ دی۔وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری کی جانب سے بینظیر کفالت مستحقین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔بریفننگ میں بتایا گیا کہ بینظیر کفالت کی جاری سہ ماہی قسط کو 7000 روپے سے بڑھا کر 8500 روپے کر دیا ہے، ڈائنامک رجسٹری کے تحت نئے مستحقین کو بی آئی ایس پی میں رجسٹریشن کا موقع ملے گا۔شازیہ مری نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پارٹنر بینک اے ٹی ایمز کے ذریعے ادائیگی کے طریقہ کار کو آسان بنائیں۔