اسلام آباد/کراچی (پی پی آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار رواں ماہ واشنگٹن جائیں گے جہاں وہ عالمی امدادی اداروں کو حکومتی اصلاحات سے آگاہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار 10 تا 16 اپریل امریکا کا دورہ کریں گے، وزیر خزانہ عالمی مالیاتی فنڈاور عالمی بینک کی اسپرنگ میٹنگ میں شرکت کریں گے، سیکرٹری خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک بھی وزیر خزانہ کے ساتھ امریکا جائیں گے۔
Next Post
کوئٹہ، کراچی شاہراہ پرساڑھے 3 سال میں ووران حادثات477 افراد جاں بحق
Tue Apr 4 , 2023
کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ، کراچی ہائی وے پر گذشتہ ساڑھے تین سال کے دوران ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 477 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور اس شاہراہ پر ٹریفک حادثات ایک معمول بن گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ […]
