اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ، کراچی شاہراہ پرساڑھے 3 سال میں ووران حادثات477 افراد جاں بحق

کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ، کراچی ہائی وے پر گذشتہ ساڑھے تین سال کے دوران ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 477 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور اس شاہراہ پر ٹریفک حادثات ایک معمول بن گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ گذشتہ لگ بھگ ساڑھے تین سال کے دوران بلوچستان میں واقع پانچ ہائی ویز پر ٹریفک حادثات میں جو 787 افراد ہلاک ہوئے ان میں سے 477 افراد اسی ہائی وے پر مارے گئے۔اس نوعیت کے حادثات اور اس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کی وجہ سے کوئٹہ، کراچی ہائی وے کو اب ’خونی شاہراہ‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔