نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی زو میں جانوروں کے لیے اسپتال قائم ہوگا

کراچی (پی پی آئی)گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کراچی زو میں جانوروں کے لیے اسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔گورنرسندھ کامران ٹیسوری چڑیا گھر پہنچ گئے جہاں انہوں نے غیر ملکی ڈاکٹرز کی ٹیم سے ملاقات کی، کراچی زو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ نور جہاں 14سال سے بچوں کو لطف اندوز کررہی ہے، ہتھنی کے علاج میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔گورنر سندھ نے کہا کہ چڑیاگھر میں اسپتال بنانے کی سمری دی ہے، 2 سے 3ماہ میں چڑیاگھر میں اسپتال بن جائیگا۔