نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی”نورجہاں ” کامعائنہ، کرین کی مدد سے سہارادے کر کھڑا کیا گیا

کراچی (پی پی آئی)فورپاز کے مصر سے تعلق رکھنے والے رکن ڈاکٹر عامرخلیل اور دیگر ماہرین نے کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی”نورجہاں ” کامعائنہ کیا، کرین کی مددسے ہتھنی کو سہارادے کر کھڑا کیا گیا یاد رہے کہ 25 دن پہلے ہتھنی نورجہاں کی تکلیف سامنے آئی تھی۔پی پی آئی کے مطابق بیمار ہتھنی نور جہاں کا طبی ماہرین پر مشتمل فورپاز انٹرنیشنل کی 7 رکنی ٹیممعائنہ اور ابتدائی علاج کررہی ہے۔فورپاز کے مصر سے تعلق رکھنے والے رکن ڈاکٹر عامرخلیل نے کہا کہ ہر ممکن کوشش کر رہے کہ ہتھنی صحتیاب ہو جائے، ہتھنی کو کرین کی مدد سے سہارادے کر کھڑا کیا گیا ہے، اس حوالے سے انتظامیہ کی مکمل سپورٹ حاصل ہے۔