جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی قوم ایک بڑی تحریک کیلئے تیاری کریں: فواد چوہدری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے حکو مت کو خبردار کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستانی قوم ایک بڑی تحریک کیلئے تیاری کریں۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ”مجسٹریٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آخری حد تک جانے والی حکومت آج سپریم کورٹ کے فیصلوں کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے، فاشسٹ حکومت صرف اپنے مفادات اور کرپشن کیسز میں سزاؤں سے بچنے کیلئے پاکستان کی سالمیت کو خطرے میں ڈال رہی ہے، پاکستان کے لوگ بڑی تحریک کیلئے تیاری کریں“۔