سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں سستی چینی کااضافی اسٹاک ختم، چینی کی فی کلو قیمت 140 روپے تک پہنچ گئی

لاہور(پی پی آئی)پنجاب میں سستی چینی کااضافی اسٹاک ختم ہو گیا ہے ،مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت چالیس روپے تک پہنچ گئی۔سیکرٹری فوڈ پنجاب زمان وٹونے نگراں وزیراعلٰی محسن نقوی کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسمگلنگ نہ رکی تو 40 کروڑ ڈالرکی چینی درآمد کرنا پڑسکتی ہے،۔نگران وزیر اعلٰی محسن نقوی نے ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔