متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز اپنی تربیت کے عین مطابق اعلی عدلیہ پر من گھڑت الزام لگا رہی ہے: یاسمین راشد

لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کہا کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کرسپریم کورٹ پر حملے کے لئے اکسا رہا ہے اور مریم نواز اپنی تربیت کے عین منطابق مسلسل اعلی عدلیہ پر من گھڑت الزام لگا رہی ہے۔ انھوں نے پارٹی دفتر میں خالد وسیم ایڈوکیٹ کو سینئر نائب صدر ویلفیئر ونگ سینٹر ل پنجاب کا نوٹیفکیشن دیا اور کئی وفود سے ملاقات کی۔