شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بادشاہی مسجد کی تزئین وآرائش وبحا لی پراجیکٹ شروع کرنیکافیصلہ

لاہور(پی پی آئی) پنجاب حکومت نے بادشاہی مسجد کی تزئین وا?رائش و بحالی کا پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بادشاہی مسجد کی اصل حالت میں بحالی اور تزئین و آرائش کی جائے گی۔پی پی آئی کے مطابق والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی اور دیگر اداروں کے اشتراک سے بادشاہی مسجد کی بحالی کا پراجیکٹ مکمل کیاجائے گا۔