سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاعر ہفت زباں حضرت سچل سر مست کا عرس شریف جاری

درازہ شریف(پی پی آئی) درازہ شریف میں شاعر ہفت زباں حضرت سچل سر مست کا عرس شریف دوسرے دن بھی جاری رہا۔پی پی آئی کے مطابق عرس مقدس کی تقریبات میں چاروں صوبوں اوربیرون ملک سے بھی عقیدت مند شرکت کیلئے پہنچے ہیں۔عقیدت مندوں نے مزار پر پھول چڑھائے فاتحہ پڑھی اس موقع پر محافل سماع بھی منعقد ہورہی ہیں۔