سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

اسلام آبا/دڈیرہ اسماعیل خان (پی پی آ ئی) پی ٹی آ ئی چیئرمین عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا گیا ہے، مقدمے میں بغاوت پر اکسانے، عزت نفس مجروح کرنے کی دفعات لگائی گئی ہیں۔عمران خان کیخلاف درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے اعلیٰ ادارے کے افسر پر الزامات لگائے، حساس اداروں کے مختلف آفیسرز کے نام لے کر انہیں بدنام کرنے کی کوشش کی ہے، عمران خان اپنے مذموم ارادوں کے مقاصد کے لیے سوشل میڈیا کا بھی سہارا لیتا ہے، ملزم نے اپنی تقاریر سے فوج کے مختلف گروہوں اور طبقوں میں انتشار پھیلایا، ملزم عمران خان کا یہ عمل ملک و ریاست کی سالمیت کے لیے خطرہ ہے۔