سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں سالانہ بنیاد پر 44 فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں سالانہ بنیاد پر 44.49 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ہفتہ وار بنیاد پر بھی اس مہنگائی میں تقریباً ایک فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر مخلتف اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا جن میں چکن، چینی، آٹے، آلو، انڈوں، کیلے اور دودھ کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔